mano_bili-11: پھر دونوں چلے یہاں تک کہ جب ایک گاؤں والوں کے پاس آئے ان دہقانوں سے کھانا مانگا انہوں نے انہیں کھانا دینے سے انکار کر دیا پھر دونوں نے اس گاؤں میں ایک دیوار دیکھی کہ گرنے والی ہے اس بندہ نے اسے سیدھا کردیا، موسیٰ نے کہا تم چاہتے تو اس پر کچھ معاوضہ لے لیتے تاکہ کھانے کا کام چلتا....سورہ الکہف ایت 7765 months ago