Comments on post titled یہ بھارتی سینک اتنی گولیاں لگنے کے بعد بھی زندہ رہا جتنی شاید فلموں میں لگنے کے بعد ہیرو ٹپک جاتا ہے۔۔
مزے کی بات یہ ہے کہ جب اس کو گولیاں لگیں تب ہر طرف برف ہی برف جمی ہوئی تھی۔ لیکن جب یہ صاحب ہسپتال پہنچے تب چھت پر پنکھا چل رہا تھا۔ تالیاں 👏👏👏
لکھ دی 🖐 ایندے سکرپٹ رائٹر تے وی (updated 57 months ago) | Damadam