M.Yahya11: یا اللّٰــه!!
تو کریم ہے ہمیں پناہ دے ہر برے دن سے بری رات ،ہر بری گھڑی آنے والے وقتوں کی آفتوں ،چھپی ہوئی مصیبتوں ،پریشانئیوں ،غموں ، فکروں ،ارضی و سماوی آفتوں دکھوں اور بیماریوں سے اے ہمارے رب ہم سب کو ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے اور حفظ و امان میں رکھنا!
آمین یا رب العالمین!!62 months ago