ili_iTx_sTyLo_ili: Ihsan TO ManTy HUM Allah Ka Shukar ADa KrtY In TaMam NaimtOn Ka😘58 months ago
mano_bili-11 : اور وہی ہے جس نے تمہارے لیے سمندر مسخر کیا کہ اس میں سے تازہ گوشت کھاتے ہو اور اس میں سے زیور نکالتے ہو جسے پہنتے ہو اور تو اس میں کشتیاں دیکھے کہ پانی چیر کر چلتی ہیں اور اس لیے کہ تم اس کا فضل تلاش کرو اور کہیں احسان مانو،۔۔۔سورہ النحل آیت 1458 months ago