Damadam.pk
Comments on post titled انسان کی خوش قسمتی اسی میں ہوتی کہ اچھے لوگوں سے واسطہ پڑے۔۔۔۔۔اعتماد اور یقین سب سے بڑی شے ہوتی کسی تعلق یا ناطے کو نبھانے کیلئے۔۔۔انسانوں کی اچھائیاں ہمیں انسانیت سے ہمدردی اور محبت کے قابل بناتی ہیں اس لیے نفرتیں پھیلانے کی بجائے اخوت ہمدردی اور ایثار کی فضا قائم رکھنی چاہیے۔۔۔معاشرے میں ہمارے اردگرد اور بھی بہت لوگ ہیں نفرتیں پھیلانے والے،بغض کینہ ،حسد کو ہوا دینے والے ۔۔کم ازکم ایسے مت بنو کہ ان لوگوں میں شمار ہو۔۔۔۔زندگی میں عظیم لوگوں کا انا بہت بڑی نعمت ہوتا آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو مل جاتا ،بہت کچھ جاننے کو مل جاتا آپ چہرہ شناس ہو جاتے۔۔۔میری زندگی میں بہت کم لوگ نفرتوں والے آئے اللہ تعالیٰ نے بہت عظیم نعمتوں سے،لوگوں سے نوازا ہے اور اس نعمت پر اللہ کا جتنا ہو سکے شکر ادا کیجیئے۔۔نا شکری سے پرہیز کریں۔۔۔اونچ نیچ تو ہوتی رہتی 😊🤗🙂 (updated 58 months ago) | Damadam

انسان کی خوش قسمتی اسی میں ہوتی کہ اچھے لوگوں سے واسطہ پڑے۔۔۔۔۔اعتماد اور یقین سب سے بڑی شے ہوتی کسی تعلق یا ناطے کو نبھانے کیلئے۔۔۔انسانوں کی اچھائیاں ہمیں انسانیت سے ہمدردی اور محبت کے قابل بناتی ہیں اس لیے نفرتیں پھیلانے کی بجائے اخوت ہمدردی اور ایثار کی فضا قائم رکھنی چاہیے۔۔۔معاشرے میں ہمارے اردگرد اور بھی بہت لوگ ہیں نفرتیں پھیلانے والے،بغض کینہ ،حسد کو ہوا دینے والے ۔۔کم ازکم ایسے مت بنو کہ ان لوگوں میں شمار ہو۔۔۔۔زندگی میں عظیم لوگوں کا انا بہت بڑی نعمت ہوتا آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو مل جاتا ،بہت کچھ جاننے کو مل جاتا آپ چہرہ شناس ہو جاتے۔۔۔میری زندگی میں بہت کم لوگ نفرتوں والے آئے اللہ تعالیٰ نے بہت عظیم نعمتوں سے،لوگوں سے نوازا ہے اور اس نعمت پر اللہ کا جتنا ہو سکے شکر ادا کیجیئے۔۔نا شکری سے پرہیز کریں۔۔۔اونچ نیچ تو ہوتی رہتی 😊🤗🙂
A  : انسان کی خوش قسمتی اسی میں ہوتی کہ اچھے لوگوں سے واسطہ پڑے۔۔۔۔۔اعتماد اور - 
 
nadan...حال احوال😐😐😐58 months ago

A.M.Jalib-11ہور کی ؟؟؟؟58 months ago

nadan...اچھا ہور😒😒😒58 months ago

A.M.Jalib-11hn g 😅58 months ago

nadan...اچھا🤨58 months ago

A.M.Jalib-11tnkww58 months ago

nadan...اعلی🤗58 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c8  .c8

.d4  .d4

.b8  .b8

.c4  .c4

.g7  .g7

.h2  .h2

.h4  .h4

.n3  .n3

.q3  .q3

.r1  .r1

.t8  .t8

.u2  .u2

.v2  .v2

.w2  .w2

.w5  .w5