Comments on post titled نیویارک پوسٹانڈونیشیا کے ساحل پر مچھیرے کے ہاتھ ایسی شارک مچھلی لگ گئی جس کا انسان نما چہرہ ہے۔ کی رپورٹ کے مطابق انسانی چہرے سے مشابہ رکھتی شارک مچھلی انڈونیشیا میں ایک مچھیرے کے پاس دیکھی گئی جس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔انڈونیشیا کے ٹینگرا نامی صوبے میں عبداللہ نورن نامی مچھیرے کے جال میں ایک بڑی مادہ شارک مچھلی پھنسی جو حاملہ تھی، شہری نے مچھلی کا پیٹ چیرا تو اس میں سے تین بچے برآمد ہوئے۔تینوں میں سے دو عام شرک مچھلیوں کی طرح تھے لیکن ایک بچے کی شکل انسان نما لگی جس کی دو بڑی آنکھیں ہیں، مچھلی کا منہ اور تھوڑی (چِن) انسانوں سے ملتی جلتی ہے۔مچھیرے عبداللہ نورن نے اس نایاب مچھلی کو اپنے پاس محفوظ رکھا ہوا ہے۔مچھیرے کا کہنا ہے کہ شارک مچھلی کے بچے کو خریدنے کیلیے بہت سارے لوگوں نے خواہش ظاہر کی لیکن اس نے انکار کردیا۔ (updated 57 months ago) | Damadam