Comments on post titled چلو یہ مان لیا ھے کہ اچھا بنتا تھا
مگر وہ ویسا نہیں تھا کہ جیسا بنتا تھا
ہمیں یقین تھا تیرے پلٹ کے آنے کا
ہماری بات پہ لوگوں کا ہنسنا بنتا تھا
بہت سے ہاتھ مجھے تھامنے کو آئے تھے
تمہارا ہاتھ نہیں تھا، سو گرنا بنتا تھا (updated 50 months ago) | Damadam