nomi.mughal: جب تک طلب رہتی ہے انسان کبھی سکون حاصل نہیں کر پاتا ۔اور جب مل جائے تو تسکین مل جاتی ہے سکون آجاتا ہے۔اور محبت میں سکون کا کوئی فائدہ نہیں۔یہ مسلسل بے چینی اور بے قراری کا نام ہے۔60 months ago
appee: Hmm jo cheez hasil ho jye uski ahmiytt kb rhti he phr60 months ago
nomi.mughal: زندگی میں عزت ہی مل جائے وہی کافی ہوتی ہے زندگی گزارنے کے لیے۔محبت ضروری نہیں۔کیونکہ یہ مل جائے تو احساس ختم ہوجاتا ہے60 months ago
nomi.mughal: جو منتوں سے ملے اسے بھیک کہتے ہیں۔محبت بھیک سے نہیں ملتی۔جو بھیک سے ملے وہ محبت نہیں ہوتی۔محبت عزت سے ملتی ہے جو ہر کسی کے بس کی بات نہیں60 months ago