Comments on post titled اے ہمارے پروردگار! ہم نے ایک پکارنے والے (یعنی محمد صلی اللہ علیہ وسلم) کو سنا، جو ایمان کی طرف دعوت دیتا اور کہتا تھا کہ اپنے رب پر ایمان لاؤ، تو ہم ایمان لے آئے، پس ہمارے گناہ معاف کردے اور ہماری برائیاں دور فرما اور ہمیں نیک لوگوں کے ساتھ موت دے۔
[Al-Quran 3:193]آمین.a1 (updated 57 months ago) | Damadam