mano_bili-11 : اور کسی سے بات کرنے میں اپنا رخسار ٹیڑھا نہ کر اور زمین میں اِتراتا نہ چل، بیشک اللہ کو نہیں بھاتا کوئی اِتراتا فخر کرتا،اور میانہ چال چل اور اپنی آواز کچھ پست کر بیشک سب آوازوں میں بری آواز، آواز گدھے کی....سورہ لقمان ایت 19.1856 months ago