mano_bili-11: اور ان میں کوئی وہ ہیں جنہوں نے اللہ سے عہد کیا تھا کہ اگر ہمیں اپنے فضل سے مال دے تو ہم ضرور خیرات کریں گے اور ہم ضرور بھلے آدمی ہوجائیں گے تو جب اللہ نے انہیں اپنے فضل سے مال دیا اس میں بخل کرنے لگے اور منہ پھیر کر پلٹ گئے....سورہ التوبة ایت 76.7561 months ago