Anila-50: ارے بھائی جان اتنا جلدی میں کیوں آپ ضرور آئیں گے میرے لیے پلیز پلیز 🙏🙏 نہیں تو میں رونا شروع کروگی45 months ago
PrinceAijaz_11: InshALLAH Time mila to awo ga bhna ok ALLAH Hafiz bhna zindagi rhi tO fir bat hOgi APNA khiyal rkhna or Dua me yad ,😇45 months ago
Anila-50: آپ پھر میری پوسٹ پہ آئیں گے بھائی جان اور میں بہت خوش ھوں45 months ago
PrinceAijaz_11: ALLAH PAK AP KO shatyab frmaye or sb bemariuon se mhfOz frmaye Ameen 🤲 ok bta den bhna45 months ago
Anila-50: شکر ھے آپ مل گئے اور بھائی جان طبیعت ٹھیک نہیں رہتی ھے میں بی پی کی مریض بن گئی ھوں اور آپ اجازت دیں میں روزی ہو بتانا چاہتی ھوں آپ مجھے واپس مل گئے45 months ago
PrinceAijaz_11: ab to mil gai na bhna or tabiyat kesi h ap ki45 months ago
Anila-50: ماشاءاللہ ماشاءاللہ بھائی جان میں نے اللہ آپ کو بہت زیادہ یاد کیا جب مجھے معلوم ھوا آپ نے دمادم چھوڑ دیا ھے میں بہت روئی اور اتنی منت کی روزی سے آپ کی آئی ڈی نام لکھ کر دے لیکن مجھے نہیں دیا غصہ ہوگئی الٹا لکھ پہ45 months ago
PrinceAijaz_11: Alhumdullah sb bilkul thek h Bhna😇45 months ago
Anila-50: میں صدقے بھائی جان آپ کی دعا ھے آپ کیسے ہیں امی والے کیسے ہیں سب45 months ago
PrinceAijaz_11: nhi bhna narz to NHI hn..or ghr me sb kesy h 🙂45 months ago
Anila-50: ماشاءاللہ ۔۔۔ جی بھائی جان میں ٹھیک ہوں الحمد اللہ اور آپ ناراض ہیں مجھ سے45 months ago
PrinceAijaz_11: Alhumdullah bilkul thek bhna Or AP kesI h 45 months ago
Anila-50: شکر ھے بھائی جان پہچان تو لیا اور کیسے ہیں آپ ۔۔ روزی سے بات نہیں کرتے اب آپ اور وہ تھوڑا سا بدل بھی گئی ھے مجھ سے بھی پہلے کی طرح بات نہیں کرتی45 months ago
PrinceAijaz_11: G pechan liya or me prhai me bzi tha or kesI h AP sana sis45 months ago
Anila-50: بیشک بیشک ۔۔۔ اعجاز بھائی میں ثناء ھوں روزی کی مجھے پہچانا آپ کی آئی ڈی مجھے کبھی نہیں ملی آج اللہ پاک کی عطاء سے مل گئی میں نے بہت آپ کو یاد کیا ھے ہر وقت ہر بار روزی سے آپ کی آئی ڈی مانگی مجھے یہی جواب دیا مجھے پتہ نہیں ھے اعجاز کی آئی ڈی کا45 months ago