Damadam.pk
Comments on post titled سنو جاناں 💞 تم میری دنیا ہو اور میں تمہاری دنیا میں تاروں کی طرح ہوں بہت ہی مدهم اور تارے تو ٹھنڈک اور سکون بخشنے والے ہوتے ہیں ناں جو آپ کے ساتھ بہت خاموشی سے سفر کرتے ہیں!! آپ کو احساس بھی نہیں ہونے دیتے کہ وہ آپ کی توجہ چاہتے ہیں!! نا ہی آپ کو کسی بات پہ مجبور کرتے ہیں وہ تو بس آپ کی راہ کو روشن کر رہے ہوتے ہیں!! اور آپ سے میرا تعلق بھی ایسا ہی ہے ہاں یہی انداز ہے میری محبت کا!! ہاں مجھے محبت ہے تم سے بے شمار بے پناہ بے لوث فقط محبت!!😍 (updated 55 months ago) | Damadam

سنو جاناں 💞
تم میری دنیا ہو اور میں تمہاری دنیا میں تاروں کی طرح ہوں بہت ہی مدهم اور تارے تو  ٹھنڈک اور سکون بخشنے  والے ہوتے ہیں ناں جو آپ کے ساتھ بہت خاموشی سے سفر کرتے ہیں!!
آپ کو احساس بھی نہیں ہونے دیتے کہ وہ آپ کی توجہ چاہتے ہیں!!
نا ہی آپ کو کسی بات پہ مجبور کرتے ہیں  وہ تو بس آپ کی راہ کو روشن کر رہے ہوتے ہیں!!
اور آپ سے میرا تعلق بھی ایسا ہی ہے ہاں یہی انداز ہے میری محبت کا!!
ہاں مجھے محبت ہے تم سے 
بے شمار بے پناہ بے لوث 
فقط محبت!!😍
U  : سنو جاناں 💞 تم میری دنیا ہو اور میں تمہاری دنیا میں تاروں کی طرح ہوں بہت ہی - 
 
Husband.01FtoF😁😉😂🤩55 months ago

Umeedkia mslan🙄55 months ago

Husband.01Mojy bhot masla haa😉😁😂🤪55 months ago

princess-Mahilele tere lia hazir h😂😂55 months ago

Umeedhan na😣55 months ago

princess-Mahihayeee❤️End krdia lrki🔥...ab jan legi kia tu😂😂55 months ago

Umeedapko kia🙁55 months ago

Husband.01Sojao Churail 😏😜😁😂55 months ago

ayazali123nyc g55 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c8  .c8

.b4  .b4

.f2  .f2

.g2  .g2

.k2  .k2

.l5  .l5

.l6  .l6

.l7  .l7

.n2  .n2

.p3  .p3

.p4  .p4

.r1  .r1

.s7  .s7

.v4  .v4

.w6  .w6