Damadam.pk
Comments on post titled پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بیٹی کے رشتے کے لیے شاھین شاہ آفریدی کی فیملی کی جانب سے رابطے کی تصدیق کر دی۔سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ ’’شاھین شاہ آفریدی کی فیملی نے بيٹی کے رشتے کے ليے رابطہ کیا اور دونوں خاندان ابھی رابطے میں ہیں‘‘۔پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے لکھا کہ ’’بلاشبہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہيں اور اللہ تعالیٰ نے چاہا تو يہ رشتہ بن جائے گا‘‘۔انہوں نے شاہين آفريدی کے ليے نيک خواہشات کا اظہار بھی کیا | Damadam

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بیٹی کے رشتے کے لیے شاھین شاہ آفریدی کی فیملی کی جانب سے رابطے کی تصدیق کر دی۔سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ ’’شاھین شاہ آفریدی کی فیملی نے بيٹی کے رشتے کے ليے رابطہ کیا اور دونوں خاندان ابھی رابطے میں ہیں‘‘۔پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے لکھا کہ ’’بلاشبہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہيں اور اللہ تعالیٰ نے چاہا تو يہ رشتہ بن جائے گا‘‘۔انہوں نے شاہين آفريدی کے ليے نيک خواہشات کا اظہار بھی کیا
S  : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بیٹی کے رشتے کے لیے شاھین شاہ - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a5  .a5

.a7  .a7

.c5  .c5

.d2  .d2

.e3  .e3

.g4  .g4

.h4  .h4

.i8  .i8

.n6  .n6

.o1  .o1

.q4  .q4

.q7  .q7

.t5  .t5

.v4  .v4

.v5  .v5