Damadam.pk
Comments on post titled کسی نے پوچھا کیسے ہو ؟ میں نے کہا جی ٹھیک ہوں پھر پوچھا کہ کیا چل رہا ہے آج کل ؟ میں نے کہا مت پوچھے پھر کہا کہ بتاؤ نا ! میں نے کہا زندہ رہنے کا دکھاوا چل رہا ہے سانس لینے کا تماشا چل رہا ہے دل دھڑکنے کی بھی رسم جاری ہے اور اسے روکنے کا بھی ارادہ چل رہا ہے پھر پوچھا کہ اب کیا کر رہے ہو ؟ میں نے کہا وہ جو رگ رگ میں بسی ہے نا اسے بھولنے کی کوشش کر رہا ہوں اس نے کہا ہے کہ مجھے مت ستاو سو اب اس سے دور رہنے کی کوشش کر رہا ہوں میں جس سے سب سے پہلے بات کیا کرتا تھا اب اسی کہ آگے خاموش رہنے کی کوشش کر رہا ہوں وہ ہے کہ مجھے صبر سکھانے پہ تلی ہے اور میں اس کی آس بندھانے کی کوشش کر رہا ہو | Damadam

کسی نے پوچھا کیسے ہو ؟
میں نے کہا جی ٹھیک ہوں 
پھر پوچھا کہ کیا چل رہا ہے آج کل ؟
میں نے کہا مت پوچھے 
پھر کہا کہ بتاؤ نا !
میں نے کہا 
زندہ رہنے کا دکھاوا چل رہا ہے 
سانس لینے کا تماشا چل رہا ہے 
دل دھڑکنے کی بھی رسم جاری ہے 
اور اسے روکنے کا بھی ارادہ چل رہا ہے 
پھر پوچھا کہ اب کیا کر رہے ہو ؟
میں نے کہا 
وہ جو رگ رگ میں بسی ہے نا
اسے بھولنے کی کوشش کر رہا ہوں 
اس نے کہا ہے کہ مجھے مت ستاو 
سو اب اس سے دور رہنے کی کوشش کر رہا ہوں 
میں جس سے سب سے پہلے بات کیا کرتا تھا 
اب اسی کہ آگے خاموش رہنے کی کوشش کر رہا ہوں 
وہ ہے کہ مجھے صبر سکھانے پہ تلی ہے 
اور میں اس کی آس بندھانے کی کوشش کر رہا ہو
Z  : کسی نے پوچھا کیسے ہو ؟ میں نے کہا جی ٹھیک ہوں پھر پوچھا کہ کیا چل رہا ہے - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a1  .a1

.b8  .b8

.g4  .g4

.h7  .h7

.i2  .i2

.k3  .k3

.k8  .k8

.q4  .q4

.q5  .q5

.s2  .s2

.t1  .t1

.u3  .u3

.u5  .u5

.v1  .v1

.x1  .x1