nomi.mughal: عیب سب میں ہوتے ہیں مرشد۔مگر محبت سب میں نہیں ہوتی۔۔محبت میں عیب نہیں دیکھے جاتے عیب کے ساتھ قبول کیا جاتا ہے۔بے عیب کوئی بھی نہیں یہاں۔عیب انسانوں میں ہی ہوتے ہیں۔جو عیب کے ساتھ قبول نہیں کرتے وہ خود کون سے بے عیب ہوتے ہیں۔انسان بے عیب ہو جائے تو فرشتہ نہ بن جائے60 months ago