Comments on post titled تو مجھے یاد کرے اور مری عمر بڑھے
اور ترے بھولنے سے عمر یہ گھٹ سکتی ہے
سانس سگنل ہے کبھی کم کبھی کثرت میں ملے
زندگی کال ہے اک لمحے میں کٹ سکتی ہے
خود پہ کھلتا ہوں تو کھلتا ہی چلا جاتا ہوں
چند مصروں میں کہاں بات سمٹ سکتی ہے (updated 65 months ago) | Damadam