Comments on post titled دل کے نکھرتے موسم
میرے دل کی دنیا کے موسم ہمیشہ کی طرح تیری ہی مسکراہٹ سے منسلک ہیں تیرے ہنسنے چہکنے سے ہی موسم کا ہر رنگ دھنک کی طرح چمکتا بدلتا ہے جب بھی تیری صورت دیکھتا ہوں ہر بار پہلی بار کی طرح اس رنگ روپ میں خود ہی نکھرتا ہوں دلفریب چاہت تیری لھباتی ہے دل مسرور ہوا جاتا ہے جیسے کسی وادی میں ڈوبتا ہے کے جیسے صبح سویر سورج کی تازہ کرنیں بینی مہکتی ہوا جسم و جاں کو سرور دیتی ہے جیسے صاف شفاف شبنم تازہ پتوں پہ گری ہو انہے تیرا لمس چھو کے گزرا ہو قلب جان کو سکون میسر ہوتا ہوں دعا ہے تیری محبت ہمیشہ ہی ایسے تسکین بخشتی رہے تیرے پیار میں ایسے ہی پھلتے پھولتے رہے جیسے کسی شجر کی جڑیں پانی ملنے سے مضبوط سے مضبوط ہوتی جاتی ہے اک
!... دوسرے سے جڑ کے (updated 65 months ago) | Damadam