Damadam.pk
Comments on post titled میں نے تمھیں محسوس کیا ھے صبح کی ٹھنڈ میں اٹھتے ھی آجانے والے خیال میں چائے کی خوشبو میں اسکی ہر اک چسکی میں دوپہر کے سکون میں شام کی خاموشی میں رات کی بڑھتی ھوئی خنکی میں یونہی ڈھیروں آ جانے والے خیالوں میں سوچوں کی ھر اک سوچ میں !!....بےشمار یادوں میں (updated 65 months ago) | Damadam

میں نے تمھیں محسوس کیا ھے 
صبح کی ٹھنڈ میں
اٹھتے ھی آجانے والے خیال میں
چائے کی خوشبو میں 
اسکی ہر اک چسکی میں 
دوپہر کے سکون میں 
شام کی خاموشی میں 
رات کی بڑھتی ھوئی خنکی میں 
یونہی ڈھیروں آ جانے والے خیالوں میں 
سوچوں کی ھر اک سوچ میں 
!!....بےشمار یادوں میں
y  : میں نے تمھیں محسوس کیا ھے صبح کی ٹھنڈ میں اٹھتے ھی آجانے والے خیال میں چائے - 
 
azeem_99good morning65 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a5  .a5

.d1  .d1

.g6  .g6

.g8  .g8

.h4  .h4

.i2  .i2

.i3  .i3

.k2  .k2

.k3  .k3

.k6  .k6

.m3  .m3

.p1  .p1

.q7  .q7

.s3  .s3

.u5  .u5