Comments on post titled تیرے ساتھ گزارے اچھے لمحوں کو
میں نےاب بھی اپنی دیوار پے سجا رکھا ہے
آۓ تیری یاد تو سینے سے لگا لیتی ہوں
تیری تصویروں کو جینے کا سہارا بنا رکھا ہے
تم چھوڑ جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا
تم تو کہتے تھے تمہیں سب سے جدا رکھا ہے
میرا تو اور کوئی نہ تھا تیرے سوا
پھر تم نے کیوں کوئی اور میرے سوا رکھا ہے
یاد آئیں گزرے پل تو رو پڑتی ہوں
تیری بے رخی نے مجھے بلکل پاگل بنا رکھا ہے
تم آج بھی یاد ہو مجھے میرے نام کی طرح
تم ہو کہ جس نے مجھے بلکل ہی بھلا رکھا ہے
لوٹ آؤ کے جینا دشوار ہے تمہارے بنا
تیرے آنے کی امید کا دیا اب بھی جلا رکھا ہے
ممکن ہے میں کچھ ہی دن اور جیوں
یار تیری یادوں نے مجھے اندر سے کھا رکھا ہے (updated 53 months ago) | Damadam