Comments on post titled واہ رے زندگی کیا کیا رنگ دکھاتی ہے۔۔۔ایک طرف توحالات سے تنگ باہمت خاتون گہری سوچ میں گم رزق کی تلاش میں انتظار کر رہی تو وہیں اپنی ماں کی گود میں بیٹھا ننھا بچہ اس بات سے بے فکر ہے کہ اس کی آنے والی زندگی کیسی ہوگی اور اس وقت اس کی ماں کن سخت حالات میں ہے پھر بھی اپنے چہرے پہ معصومیت بھری مسکراہٹ سجائے ہوئے ہے۔۔۔اللہ اس کی ماں اور اس پر اپنا خاص کرم کرے
😢😢😔😭😭 (updated 64 months ago) | Damadam