0utLawZ : Ji ji thanks apny bataya. Apko b mubark bohat bohat55 months ago
Youniss: اچھا جی ویسے آج امام حسین علیہ کی ولادت کا دن ہے جو کہ رسول خدا صلہ کہ نواسے ہیں اور اپکے چوتھے خلایفہ اور ہمارے پہلے امام علی علیہ کے بیٹے ہیں55 months ago
0utLawZ : Tabhi hum na kha hum ko atna nahie pata55 months ago
Youniss: محترم دراصل شیعہ لوگوں کی خوشی و غم رسول پاک کے اہلیبت کہ ساتھ منسلک ہوتے ہیں جب کسی کی ولادت ہوتی ہے ہم خوشی مناتے ہیں اور جب کسی کی شہادت کا دن ہوں ہم غم کا دن مناتے ہیں55 months ago
0utLawZ : Han but pata nahie ak bar koi din tha to kasi post pa main na mubarak bad day di to woh larrki galay parh gaie ky ya matam ka din hay 🥺55 months ago
Youniss: امام حسین علیہ صرف شیعوں کیلے تو معتبر نہیں ہمارے رسول خدا صلہ کہ نواسہ ہیں اور جنت کہ جوانوں کہ سردار ہیں55 months ago