Comments on post titled *_محبت خوبصورتی کو تو نہیں کہتے ! عربی لغت میں تو محبت کہتے ھی کسی ایک شخص کا کسی دوسرے کی نظر میں خوب صورت لگنا_
اتنا خوبصورت کہ وہ دل میں سما جائے، کبھی کبھی ہم کسی سے اتنی محبت کرتے ہیں_
کہ سالوں بعد بھی، میلوں دور بھی اس محبت میں فرق نہیں آتا ، چاھے کچھ بھی ھو ، وقت کیسا بھی ھو ، ہمارے لیے وہ شخص عزیز ھی ھوگا_
Miss you.... (updated 64 months ago) | Damadam