Comments on post titled میں سنجیدہ ہوں !
میرے ہنسنے کا رونے سے
بہت گہرا تعلق ہے،
میری طرف دیکھو !
سنو !
ان قہقہوں کی گونج،
چلو چھوڑو !
میری سنجیدگی پہ گر
زرا سا بھی گماں گزرے
قسم لے لو !سنو !
مجھے ہر اس بات پر
ہنسنے کی عادت ہے،
میں جس پر رو نہیں سکتی۔۔ (updated 52 months ago) | Damadam