Faisalabad: تیری مشکل نہ بڑهاؤں گا چلا جاؤں گا
اشک آنکھوں میں چهپاؤں گا چلا جاؤں گا
اپنی دہلیز پہ کچھ دیر پڑا رہنے دو
جیسے ہی ہوش میں آؤں گا چلا جاؤں گا58 months ago
Faisalabad: Thnxs.........
ہم روتے رہے رات بھر_______فیصلہ نہ کرسکے
🌸
کہ تم یاد آرہی ہو_________یا ہم یاد کر رہے ہے🍂58 months ago
iza786: acha saii wese achi hai apki poetry👍👍58 months ago
Faisalabad: Ni ni mery bss ka kaam ni hai poetry likhna..ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر*
*ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا💔💔💔💔58 months ago