Comments on post titled جس کے چھوڑ کر جانے کا گمان نہ ہو، جس کی حفاظت نہ کرنی پڑے، جس سے کوئی وعدہ اور کوئی گارنٹی نہ لی جائے وہ ہماراہے،گرفت میں رہ کر بھی اور بغیر گرفت کے بھی۔
محبت ملکیت نہیں حیثیت ہوتی ہے،
جو ایک کو دوسرے سے ملتی ہے۔
یہ وہ مقام ہے جس پر بٹھا کر نیچے گرایانہیں جاتا۔ (updated 64 months ago) | Damadam