Comments on post titled نظر بجھی تو کرشمے بھی روز و شب کے گئے__
اب تلک نہیں آئے ہیں لوگ جب کے گئے___
مگر کسے نے ہمیں ہمسفر نہیں جانا__
یہ اور بات ہے کہ ہم ساتھ ساتھ سب کے گئے__
تم اپنی شمع تمنا کو رو ریے ہو فراز__
ان آندھیوں میں تو پیارے چراغ سب کے گئے__
کشمیری___ (updated 57 months ago) | Damadam