Comments on post titled زندگی کی پہلی شرط زندہ رھنا ہے-کسی کے ہونے نہ ہونے سے زندگی رُک نہیں جاتی-چلتی رہتی ہے-اکثروہ لوگ جنکو ہم اپنی زندگی کے لئے ناگزیر جانتے ہیں-اچانک کسی وجہ سے ہم سے دور چلے جائیں تو زندگی پھر بھی نہیں رکتی- تھوڑی دُشوار لگتی ھے مگر تمام نہیں ہوتی-
وقت کیساتھ ساتھ سب کچھ بدل جاتا ہے! لوگ بھی..رشتے بھی..احساس بھی اور کبھی کبھی ہم بھی....!!! (updated 33 months ago) | Damadam