Damadam.pk
Comments on post titled عورت تب تک تمہاری ہوتی ہے 😌😌 جب تک وہ تم سے روٹھتی ہے، لڑتی ہے اور آنسو بہاتی ہے کہہ دیتی ہے جو من میں آتا ہے، بنا سوچے بے دھڑک لیکن جب وہ دیکھ لیتی ہے کہ اس کے روٹھنے کا، آنسوؤں کا تم پہ کوئی فرق نہیں پڑ رہا تو یکایک وہ روٹھنا چھوڑ دیتی ہے،رونا چھوڑ دیتی ہے، خود کو سمیٹ لیتی ہے کسی کچھوے کی طرح اپنے ہی خول میں 🙂🙂اور مرد سمجھتا ہے سب کچھ ٹھیک ہو گیا ہے تم جان ہی نہیں پاتے کہ اُس کے دل میں طوفان امنڈ رہا ہوتا ہے۔۔ کہیں نہ کہیں گلا گھونٹ دیا ہے اس نے اپنے جذبات کا اب جو تمہارے پاس ہے وہ تمہاری ہو کے بھی تمہاری نہیں عورت کو محبت چاہے کم دیں لیکن عزت پوری دیں. (updated 55 months ago) | Damadam

عورت تب تک تمہاری ہوتی ہے 😌😌
جب تک وہ تم سے روٹھتی ہے، لڑتی ہے اور آنسو بہاتی ہے
کہہ دیتی ہے جو من میں آتا ہے، بنا سوچے بے دھڑک
لیکن جب وہ دیکھ لیتی ہے کہ اس کے روٹھنے کا،
آنسوؤں کا تم پہ کوئی فرق نہیں پڑ رہا
تو یکایک وہ روٹھنا چھوڑ دیتی ہے،رونا چھوڑ دیتی ہے، خود کو سمیٹ لیتی ہے
کسی کچھوے کی طرح اپنے ہی خول میں
🙂🙂اور مرد سمجھتا ہے سب کچھ ٹھیک ہو گیا ہے
تم جان ہی نہیں پاتے کہ اُس کے دل میں طوفان
امنڈ رہا ہوتا ہے۔۔
کہیں نہ کہیں گلا گھونٹ دیا ہے اس نے اپنے جذبات کا
اب جو تمہارے پاس ہے وہ تمہاری ہو کے بھی تمہاری نہیں
عورت کو محبت چاہے کم دیں لیکن عزت پوری دیں.
E  : عورت تب تک تمہاری ہوتی ہے 😌😌 جب تک وہ تم سے روٹھتی ہے، لڑتی ہے اور آنسو - 
 
Lucky.--No need g enjoy 😞55 months ago

EshallThnku apka55 months ago

Lucky.--Ok g m so sorry g ok as u wish g best of luck55 months ago

EshallMjhy issy kia koi kuch b karta rhy mjhsy koi flrt ni karsakta i knew it55 months ago

Lucky.--Ni krna follo sahe nhi ye lrka flrt krta g sb k sath ok55 months ago

amirazizliked56 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a2  .a2

.b5  .b5

.e3  .e3

.f2  .f2

.f4  .f4

.h3  .h3

.h8  .h8

.k2  .k2

.o3  .o3

.o4  .o4

.q3  .q3

.q6  .q6

.v3  .v3

.w8  .w8

.x1  .x1