yashfa_786 : جب میں مر جاؤں تو میری قبر پر روٹی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے بکھیر دینا، جب میں چڑیوں کی چہچہاہٹ سنا کروں گی تو مجھے تنہائی کا احساس نہیں ھوگا
💔64 months ago
Noor_ul_Haya786: موت نے آ کر____مجھے بچانا ہے میری قبر کے کتبے پہ شکریہ لکھنا64 months ago