Damadam.pk
Comments on post titled * تین ماہ سے کرایا نہیں دے سکے * مکان مالک نے گھرخالی کرنےکا کہا * 17500بجلی کابل ادا نہ ہوسکا بجلی کا میٹر اُتر گیا * بچوں نے دودھ کی ضد کی بہاولپور میں میاں اور بیوی نے مل کر پہلے دونوں بچوں کو زہردیا انکو مار کر خود بھی زہرپی لیا انا للہ وا انا الیہ راجعون😢😢😢 کدھر ھے نواز شریف،کدھر ھے شہباز شریف،کدھر ھے عمران خان ،کدھر ھے آصف زرداری کدھر گئے بڑے بڑے نمبردار چوہدری زمیندا کتنے شرم کی بات ھے ویسے کعبے کس منہ سے جاو گے تم شرم تم کو مگر نہیں آتی ان کی موت کے زمےدار سب بڑے بڑے مالدار وڈیرے چوہدری ہی ہیں 😡😡😡😡😡 لوگ اپنے بچوں کے کیے جوڑ جوڑ کے مر رھے ھیں اور ان کا کسی کو فکر ھی نہیں حرامخوروں کو (updated 63 months ago) | Damadam

* تین ماہ سے کرایا نہیں دے سکے
* مکان مالک نے گھرخالی کرنےکا کہا
* 17500بجلی کابل ادا نہ ہوسکا بجلی کا میٹر اُتر گیا 
* بچوں نے دودھ کی ضد کی 
بہاولپور میں میاں اور بیوی نے مل کر  پہلے دونوں بچوں کو زہردیا انکو مار کر خود بھی زہرپی لیا
انا للہ وا انا الیہ راجعون😢😢😢
کدھر ھے نواز شریف،کدھر ھے شہباز شریف،کدھر ھے عمران خان ،کدھر ھے آصف زرداری کدھر گئے بڑے بڑے نمبردار چوہدری زمیندا کتنے شرم کی بات ھے ویسے کعبے کس منہ سے جاو گے تم شرم تم کو مگر نہیں آتی ان کی موت کے زمےدار سب بڑے بڑے مالدار وڈیرے چوہدری ہی ہیں 😡😡😡😡😡
لوگ اپنے بچوں کے کیے جوڑ جوڑ کے مر رھے ھیں اور ان کا کسی کو فکر ھی نہیں حرامخوروں کو
y  ★ : * تین ماہ سے کرایا نہیں دے سکے * مکان مالک نے گھرخالی کرنےکا کہا * 17500بجلی - 
 
NorthZeeALLAH reham63 months ago

Rana555h....mmm63 months ago

yashfa_786 ★ : hmmm 😔63 months ago

Rana555so sad63 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b1  .b1

.b5  .b5

.c1  .c1

.d8  .d8

.h3  .h3

.j3  .j3

.l4  .l4

.m8  .m8

.o1  .o1

.o3  .o3

.p3  .p3

.q5  .q5

.q6  .q6

.r7  .r7

.s4  .s4