Comments on post titled بیٹیوں کی پرورش پر صبر🌟
نبی ﷺ نے فرمایا:
🍂”جو شخص لڑکیوں (بیٹیوں) کی پرورش سے دوچار ہو، پھر ان کی پرورش سے آنے والی مصیبتوں پر صبر کرے تو یہ سب لڑکیاں اس کے لیے جہنم سے آڑ بنیں گی“۔
📒ترمذی 1913 (صحیح) (updated 55 months ago) | Damadam