Comments on post titled رب کی یاد، دل کی💚 تسکین ہے۔ ایسا نہیں ہو سکتا کہ آپ سجدے میں سر کو جھکائیں اور پھر بھی دل بے چین رہے۔ ایسا بھی نہیں ہو سکتا کہ آپ رات دن اسے یاد کریں، وہ آپ کے دل پر اپنی محبت✨ ظاہرنہ کرے۔ اللہ کو سچے دل سے یاد کرنے والے جانتے ہیں کہ اس کے خیال کے ساتھ ہی دل کو راحت نصیب ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ یہ دل تب بے چین ہوتاہے، جب یہ غافل ہو جاتا ہے۔
❣️ (updated 50 months ago) | Damadam