Damadam.pk
Comments on post titled جنوبی پنجاب: ریڈ الرٹ جنوبی پنجاب کے کسانوں سمیت عوام کو مکمل الرٹ جاری۔۔۔ منگل رات شدید طوفان جنوبی پنجاب کو لپیٹ میں لے گا؛ جس میں 65 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں ہل چل مچا دیں گی، بارش کیساتھ شدید گرج چمک اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات رونما ہونگے ، ساتھ میں ژالہ باری کے چانس بھی مجود ۔۔۔ نوٹ: منگل کی رات بالکل فضول سفر نہ کیا جائے ، کسان بھائی اپنے مال مویشی کو محفوظ مقامات پر باندھیں ، بجلی کے کھمبوں اور درخت کے آس پاس ہرگز نہ جائیں۔ (updated 63 months ago) | Damadam

جنوبی پنجاب: ریڈ الرٹ
جنوبی پنجاب کے کسانوں سمیت عوام کو مکمل الرٹ جاری۔۔۔
منگل رات شدید طوفان جنوبی پنجاب کو لپیٹ میں لے گا؛ جس میں 65 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں ہل چل مچا دیں گی، بارش کیساتھ شدید گرج چمک اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات رونما ہونگے ، ساتھ میں ژالہ باری کے چانس بھی مجود ۔۔۔
نوٹ:
منگل کی رات بالکل فضول سفر نہ کیا جائے ، کسان بھائی اپنے مال مویشی کو محفوظ مقامات پر باندھیں ، بجلی کے کھمبوں اور درخت کے آس پاس ہرگز نہ جائیں۔
y  ★ : جنوبی پنجاب: ریڈ الرٹ جنوبی پنجاب کے کسانوں سمیت عوام کو مکمل الرٹ جاری۔۔۔ - 
 
Rana555hahah marzi hy63 months ago

yashfa_786 ★ : address na dy don 🤨🤨🤨63 months ago

Rana555kis name sy63 months ago

yashfa_786 ★ : yes63 months ago

Rana555hay ap ke63 months ago

yashfa_786 ★ : Facebook63 months ago

Rana555FB63 months ago

Rana555FB63 months ago

yashfa_786 ★ : hmm63 months ago

Rana555FB py news63 months ago

yashfa_786 ★ : news dekhi fb pe63 months ago

Rana555Allah mahfooz rakhay ap ki kis ny batya63 months ago

yashfa_786 ★ : sum ameen63 months ago

azeem_99Allah pak reham kry aameeen63 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c4  .c4

.e5  .e5

.f2  .f2

.f4  .f4

.g4  .g4

.g7  .g7

.j2  .j2

.k5  .k5

.l5  .l5

.l8  .l8

.m3  .m3

.s1  .s1

.t2  .t2

.u2  .u2

.w8  .w8