Comments on post titled بلیک وارنٹ پر دستخط کے بعد
اس سے آخری خواہش پوچھی گئی
تو اس نے کہا!
وہ آخری رات!
اپنے جلاد کے ساتھ جاگنا چاہتا ھے
پھانسی رات! گھپ اندھیرے میں!
جب ہوائیں محبت کی قسمیں کھا رہی تھی!
اور پرندے اپنے نشیمنوں میں کانپ رہے تھے!
کال کوٹھری کا دروازہ کھلا!
اسکی محبوبہ داخل ہوئی!
اگلے روز جلاد نے جیلر سے اجازت لیتے ہوئے کہا!!!
ہم کب تک زندہ لاشوں کو پھانسی دیتے رہیں گے!!!😞 (updated 54 months ago) | Damadam