Comments on post titled محبت پھول ہوتی ہے، کہو تو پھول بن جاؤں💞💞
💞💞تمہاری زندگی کا اِک حَسیں اصول بن جاؤں 💞💞
💞💞سُنا ہے ریت پہ چل کے تم اکثرمہک جاتی ہو💞💞
💞💞کہوتواب کی بارمیں زمیں کی دُھول بَن جاؤ💞💞
💞💞بہت نایاب ہوتے ہیں جنہیں تم اپنا کہتی ہو💞💞
💞💞اجازت دوتو میں بھی اس قدرانمول بن جاؤ💞💞 (updated 47 months ago) | Damadam