Comments on post titled کسی سے روز بات کرنا اور پھر اچانک یہ سلسلہ رک جانا اپنے آپ میں ہی ایک بہت بڑی اذیت ہوتی ہے بندا اس سے بات کرنا بھی چاہتا ہے لیکن جب پتا ہوتا ہے کہ اگلے بندے نے آپ کو اس طرح سے رسپانس نہیں دینا جس طرح سے پہلے دیتا تھا تو آپ چاہ کر بھی بات نہیں کر سکتے اچھے روئیے جب اچانک انجان رویوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں تو اس اذیت سے نہ انسان نکل سکتا ہے اور نہ ہی کھل کر سانس لے پاتا ہے 😓
~🍁 | Damadam