Comments on post titled مجھے پسند ہیں وہ لوگ....
جو اپنے آپ میں مگن رہتے ہیں....
سازشیں نہیں کرتے....
نفرتیں نہیں پھیلاتے....
بس اپنی دنیا میں خوش رہتے ہیں....
مطمٸن رہتے ہیں....
اور...
میں خود بھی ایسی ھی ھوں..!!
اپنی دنیا میں مگن....بے پرواہ...🔥 | Damadam