Comments on post titled کبھی_مل_تو_تجھ_کو_بتائیں_ھم
وہ لڑکی محبت نما ھے ،
تمھیں وہ پھولوں ، پرندوں ، اور جانوروں پر بھی محبت نچھاور کرتے نظر آئیگی
چھوئی موئی سی ھے مگر دل کی اس قدر مضبوط ہے کہ ،
تمھیں وہ سانحوں پر بھی مسکراتی دکھائی دیگی ! (updated 54 months ago) | Damadam