Comments on post titled رمضان کی آمد اور تبدیلی دے مزے
عوام سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا ھو گیا وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا تھا کہ رمضان میں اشیاء خوردونوش کی خود نگرانی کریں گے
تاکہ رمضان میں مہنگای نا ھو لیموں کا ریٹ رمضان شروع ھونے سے قبل ھی مہنگا ھو گیا دو دن پہلے 100روپے بکنے والا لیموں اج 400سو روپے میں فروخت ھو رھا ھے (updated 54 months ago) | Damadam