Comments on post titled رمضان المبارک میں افطاری کے اوقات میں😢 اپنے غصے کو قابو میں رکھیے تاکہ آپ کے بیوی بچے آپکی مار پیٹ اور گالم گلوچ سے محفوظ رہ سکیں کیونکہ بعض لوگ بھوک کے عالم میں غصے کا شکار ہو جاتے ہیں لہذا اپنے غصے کو پہچانیں اور خاموشی سے افطار کے کاموں میں گھر والوں کا ہاتھ بٹائیں۔۔(شکر یہ) (updated 56 months ago) | Damadam