Comments on post titled سلطنت عثمانیہ میں گھروں میں دو قسم کی کنڈیاں ھوتی تھی ایک بڑے دائرے والی اور ایک چھوٹے اگر گھر پر مرد مہمان آتا تو بڑی کنڈی سے دروازہ کھٹکھٹاتاجس کی آواز بھاری ھوتی تو گھر کا مرد اٹھ کر دروازہ کھولتا اور اگر کوئی عورت مہمان آتی تو وہ چھوٹے دائرے والی کنڈی کھٹکھٹاتی جس کی آواز تیز اور باریک ھوتی تو گھر کی عورتیں دروازہ کھولتیں ۔منقول خواتین و اسلام (updated 54 months ago) | Damadam