Damadam.pk
Comments on post titled ایک شخص کی محبت آپکو بتاتی ھے ... کہ آپ کون ہیں؟ آپکی اوقات کیا ھے.!!! برداشت کتنی ھے آپ میں! کتنا ظرف ھے آپکا!... کتنے رحمدل ہیں آپ؟ کتنا غصہ ھے آپ میں! رحمدل کسے کہتے ہیں؟... احساس کیا چیز ھے؟ مانگنا کیا ھوتا ھے! گڑ گڑانا کیا ھوتا ھے؟ جھکنا کیا ھوتا ھے گرنا کیا ھوتا ھے؟ اور ویسے بھی محبت عقلمند لوگوں کے ساتھ زیادہ دیر تک نہیں چل سکتی محبت کے لیے تھوڑا پاگل ... تھوڑا بےوقوف ھونا ضروری ھے اور .... عقل مند لوگ محبت نہیں تجارت کرتے ہیں -- اور ہمیشہ خسارا دیکھ کر... راہ بدل دیا کرتے ہیں ..!! (updated 54 months ago) | Damadam

ایک شخص کی محبت آپکو بتاتی ھے ...
کہ آپ کون ہیں؟
آپکی اوقات کیا ھے.!!!
برداشت کتنی ھے آپ میں!
کتنا ظرف ھے آپکا!...
 کتنے رحمدل ہیں آپ؟ کتنا غصہ ھے آپ میں!
 رحمدل کسے کہتے ہیں؟...
 احساس کیا چیز ھے؟
مانگنا کیا ھوتا ھے! گڑ گڑانا کیا ھوتا ھے؟ 
جھکنا کیا ھوتا ھے گرنا کیا ھوتا ھے؟
اور ویسے بھی محبت عقلمند لوگوں کے
 ساتھ زیادہ دیر تک نہیں چل سکتی
محبت کے لیے تھوڑا پاگل ...
تھوڑا بےوقوف ھونا ضروری ھے اور ....
عقل مند لوگ محبت نہیں تجارت کرتے ہیں --
اور ہمیشہ خسارا دیکھ کر...
 راہ بدل دیا کرتے ہیں ..!!
y  : ایک شخص کی محبت آپکو بتاتی ھے ... کہ آپ کون ہیں؟ آپکی اوقات کیا ھے.!!! - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
azeem_99Lkd54 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a3  .a3

.g2  .g2

.h8  .h8

.l4  .l4

.n4  .n4

.n8  .n8

.p1  .p1

.q1  .q1

.r2  .r2

.r6  .r6

.s3  .s3

.v4  .v4

.v5  .v5

.v6  .v6

.w6  .w6