OurTime.786: پھر اپنے ابو سے اس مسجد توحید اہل حدیث کے متعلق پوچیں، وہ بتائے گا، اور نیٹ پر بھی سرچ کریں تو پورا ڈیٹائل آجائیں گے61 months ago
A-S-Malik: ni mujhy bat pata ha lakin is bat ka ni pata ka Ibtsam sb b gay thy abu ko pata hota ha ya sb61 months ago
OurTime.786: یہ تو بڑا سانحہ ہوا تھا، پورے پاکستان میں خبر پھیلی، اور تمام مسالک کے علماء نے حکمران کے خلاف آواز بھی اٹھایا، پھر انہوں نے چھوڑ دیا، بہت خوبصورت مسجد تھا، اور تعمیری کام چل رہا تھا، روز میں جاتا ہوں61 months ago
A-S-Malik: ni ma news ni sunte or tv pa.ase koi news ni dekhaty61 months ago
OurTime.786: آپ کو نہیں پتہ؟ اس میں علامہ ابتسام الہٰی ظہیر صاحب بھی آیا تھا، پھر حکومت کا عملہ چلا گیا، اور پھر اہل حدیث کمیٹی والوں نے عدالت میں مقدمہ چلایا61 months ago
OurTime.786: مظاہرے میں میں بھی شریک ہوا تھا، اور حکومت نے بعض مظاہرین گرفتار کئے تھے61 months ago
A-S-Malik: han g jis hakomat ko masajid sa msla ho us kom or hakomat ka yahe hall ho ga jo ho raha ha Allah he ha jis na is mulk ko smbhala ha wrna hm na koi ksr ni chore61 months ago
OurTime.786: حکومت کہتے تھے مسجد غیر رجسٹرڈ شدہ ہے، جب میں نے معلوم کیا تو رجسٹرڈ شدہ ہے61 months ago
OurTime.786: میں ٹھیک ہوں، آج کا نماز مغرب میں نے اہل حدیث کے پیچھے پڑھا، الحمدللہ، اور اس مسجد میں جس کو حکومت نے گرایا تھا مسجد توحید اہل حدیث، ہمارے قریب ہے یہاں اسلام آباد میں،61 months ago
A-S-Malik: Alhamdulilah bhai thek hon ap kasy han61 months ago