Comments on post titled سنو انمول تم بھی ہو
سنو نایاب ہم بھی ہیں
اگر جو تم نہیں ملتے
سنو کم یاب ہم بھی ہیں
سنو خوشبو جو تم ٹھہرے
تو پھرگلاب ہم بھی ہیں
جو تم ہو چاندنی
تو مہتاب ہم بھی ہیں
نہیں کوئی تم سا یہاں
تو ہم سا بھی یہاں کوئی نہیں ہے
جو ہو تم سراب کی مانند
تو حسیں اک خواب ہم بھی ہیں. (updated 46 months ago) | Damadam