Damadam.pk
Comments on post titled زندگی قطعاً اس بات سے مشروط نہی کہ وہ فلاں شخص کے ساتھ ھی خوشگوار گزرے گی وہ خانہ بدوش شخص کی طرح کسی بھی نگر میں آباد ھو سکتی ھے کوئی شخص حرف آخر نہی ھوتا زندگی اپنا سہارا ڈھونڈ ھی لیتی ھے مستقبل کا خوف اور ماضی کا غم حال کی رنگینیوں کا سب سے بڑا دشمن ھے انسان رب کی رضا کو سمجھ جاے تو ان دونوں کی قید سے چھٹکارا حاصل کر لیتا ھے محبت کا مل جانا نصیب کی برکت ھے اور نا ملنا نصیب کی بہتری ھے (updated 54 months ago) | Damadam

زندگی قطعاً اس بات سے مشروط نہی کہ وہ فلاں شخص کے ساتھ ھی خوشگوار گزرے گی وہ خانہ بدوش شخص کی طرح کسی بھی نگر میں آباد ھو سکتی ھے کوئی شخص حرف آخر نہی ھوتا  زندگی اپنا سہارا ڈھونڈ ھی لیتی ھے مستقبل کا خوف اور ماضی کا غم حال کی رنگینیوں کا سب سے بڑا دشمن ھے انسان رب کی رضا کو سمجھ جاے تو ان دونوں کی قید سے چھٹکارا حاصل کر لیتا ھے 
محبت کا مل جانا نصیب کی برکت ھے اور نا ملنا نصیب کی بہتری ھے
y  : زندگی قطعاً اس بات سے مشروط نہی کہ وہ فلاں شخص کے ساتھ ھی خوشگوار گزرے گی وہ - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
azeem_99lkd54 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a8  .a8

.c6  .c6

.f6  .f6

.g4  .g4

.h2  .h2

.h6  .h6

.i5  .i5

.m1  .m1

.s6  .s6

.u1  .u1

.u8  .u8

.v1  .v1

.v2  .v2

.v5  .v5

.w4  .w4