Comments on post titled یہ محبت جتنی خوبصورت ھے اس سے زیادہ تکلیف وہ ھے نظروں سے اوجھل ھو کر جینا ___ جیسے صحرا کا سفر کرنا نا کوئی راستہ دکھائی دینا___
نا کسی شجر کا سایہ طویل مسافت ھوتی ھے جو پورے وجود کو شل کر دیتی ھے__
اور اس لیے محبت کا سب سے بڑا امتحان جدائی ھے وہم و گماں میں بسنے والا ھر پل سوچوں پر حاوی رہنے والا کہیں دکھائی نہیں دیتا انسان ڈھونڈتا پھرتا ھے___
.....کسی سراب کسی لا حاصل جستجو کی طرح_ (updated 54 months ago) | Damadam