Comments on post titled اور پھر یوں ہوا کے اُن کے خدا بھی خطرے میں پڑ گئے،
لیکن الحمدوللہ تم اور میں جس خدا کو مانتے ہیں اسے حفاظت کی کوئی ضرورت نہیں، بلکہ وہ تو پہلے ہی کہتا تھا کے “جن خدائوں کو تم مانتے ہو وہ نہ تو تمہیں نفع دے سکتے ہیں نہ نقصان، وہ خود تمھارے محتاج ہیں”
جانتے ہیں دنیا کی سب سے بڑی خوش قسمتی کیا ہے؟ آپ کا مسلمان پیدا ہونا،
بیشک اللہ ہی رحم کرنے والا ہے.
👇🌹 | Damadam