SajalKhan-me: میں جانتی ہوں کہ میں کسی کو باندھ نہیں سکتی اپنے ساتھ،کسی کو مجبور نہیں کر سکتی کہ وہ میرے علاوہ کسی اور کو سنے یا کسی سے کوئی بات کرے کہ ایسا ممکن ہوا ہی نہیں کرتا...
لیکن پھر بھی...یہ جاننے کے باوجود میرا دل چاہتا ہے کہ وہ میرے علاوہ کسی سے اپنے دل کی بات نا کرے...
کسی کو کچھ نا سنائے...
اس کے لئے بہترین سامع بھی میں ہوں
اور دوست بھی
جہاں45 months ago