Anas484: *🌹﷽🌹* *بچے گھر کے ماحول کی عکاسی کرتے ھیں یاد رکھئیے آپ جو الفاظ گھر میں استعمال کریں گے جس رویہ کو گھر میں اختیار کریں گے آپکا بچہ وہی سیکھے گا اور باہر اسی طرح پیش آئے گا لہٰذا بچوں کی بہترین تربیت کیلئے سب سے اہم کام والدین کا آپس میں حسن سلوک سے پیش آنا ھے.....!!!!* *❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*49 months ago